UADA GALLERY

اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (UADA) کوہاٹ کی جانب سے ڈائریکٹر عبد الکبیر صاحب کی خصوصی ہدایت پر شجرکاری مہم کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔اس مہم کے تحت انچارج یاسر شاہ کی نگرانی میں مختلف مقامات پر پودے لگائے گئے، جن میں خصوصی طور پر سیکٹر 9 پارک اور میاوا کی فاریسٹ شامل ہیں۔ یہ مہم نہ صرف ماحولیاتی بہتری کی طرف ایک مؤثر قدم ہے، بلکہ کوہاٹ شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کی عملی کوشش بھی ہے۔

Mr. Abdul Kabir, Director of the Urban Areas Development Authority (UADA) Kohat, today visited different side locations in KDA Kohat on ( 15/ 07/2025)